صحت و سائنس

انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت کا انٹرنیٹ کے حوالے سے بڑی خبر

وفاقی حکومت نے اسپیکٹرم نیلامی کے لیے پالیسی ڈائریکٹو جاری کردیا، جس کے مطابق فروری میں ملک میں فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی کے لیے راہ ہموار ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 15 کروڑ 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، جبکہ 700، 1800، 2100، 2300، 2600 اور 3500 میگا ہرٹز بینڈ میں اسپیکٹرم کی نیلامی کی جائے گی۔

وفاقی حکومت نے پی ٹی اے کو شفاف اور مسابقتی نیلامی کرانے کی ہدایت کردی ہے۔

 

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button