پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کا قطری سفیر سے رابطہ
وزیراعظم کا قطری سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ، قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی رپورٹس پر اظہار تشویش۔ قطری حکومت اور عوام سے اظہار یکجہتی ، قطری سفیر نے وزیراعظم کے فوری رابطے اور یکجہتی پر اظہار تشکرکیا۔




