دنیا

ایران کا اسرائیل پر بھرپور جوابی وار

ایران نے اسرائیل پر ستر کے قریب بیلسٹک میزائل داغ دئیے.مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹ گئے اور ایک باقاعدہ بڑے پیمانے کی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج 28 فروری 2026 کو سوشل میڈیا پر جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں تصدیق کی ہے کہ امریکہ اور اسرائیل نے مشترکہ طور پر ایران میں "میجر کامبیٹ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا بیان: "مذاکرات کا وقت ختم ہو چکا”
صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ جوہری پروگرام پر ہونے والے مذاکرات ناکام ہو چکے ہیں اور ایران عالمی امن کے لیے مسلسل خطرہ بنا ہوا تھا۔ انہوں نے ایرانی عوام سے اپیل کی کہ وہ "اپنی حکومت پر قبضہ کر لیں” اور واضح کیا کہ یہ حملے ایرانی جوہری تنصیبات اور عسکری مراکز کو مفلوج کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button