کاروبار
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو آگ لگادی۔
خبرایجنسی کے مطابق برطانوی برینٹ کروڈ کی قیمت 101 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔
امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کے دام 96ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ یہ بھی




