کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فی تولہ سونا 7100روپے سستا ہو گیا ۔سونے کی ایک تولہ قیمت 5لاکھ33ہزار262روپے پر آ گئی ۔

اسی طرح دس گرام سونا6087روپے کی کمی سے 4لاکھ57ہزار186روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 71ڈالر گھٹ کر فی اونس سونے کی قیمت 5105ڈالر ہو گئی۔
ایک تولہ چاندی 324روپے کمی سے 8851روپے کی ہو گئی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button