کاروبار

بوتل اور گیلن میں پیٹرول کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی

ضلع کرک میں پیٹرولیم مصنوعات کی بوتلوں اور گیلن میں فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بوتلوں اور گیلن میں پیٹرول فروخت نہیں کیا جا سکے گا۔

خرید و فروخت اور سپلائی پر یہ پابندی دفعہ 144 کے تحت 30 دن کے لیے عائد کی گئی ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button