کاروبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی  ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کی کمی ہوئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر  279.31روپے سے کم ہوکر 279.30 روپے پر بند ہوا ۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button