کاروبار

ملک بھر میں ماہانہ ایڈجسمنٹ میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی ہونےکا امکان پیدا ہوگیا۔ بجلی ایک روپے 64 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکےلیے درخواست نیپرا میں دائر کردی گئی۔

سی پی پی اےنےفروری 2026 کی ایڈجسٹمنٹ درخواست جمع کرائی ہے جس پرنیپرا31 مارچ کو سماعت کرے گا۔

ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کےالیکڑک صارفین پر بھی ہوگا، اس وقت کراچی سمیت ملک بھر کے لیے جنوری 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ لاگو ہے۔

جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے63 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی تھی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button