کاروبار

خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک کمی ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک کمی ہوگئی۔ عراقی حکومت اور کردش اتھارٹی کے تیل کی برآمدات پر معاہدہ ہونے پر خام تیل سستا ہونے لگا۔

رپورٹ کے مطابق امریکی تیل کے زخائرمیں اضافے کی خبروں پر بھی خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔

امریکی خام تیل 3 فیصد کمی کے ساتھ 93.31 ڈالر فی بیرل تک گرگیا جبکہ لندن برینٹ آئل 1.60 فیصد کمی کے ساتھ 101.78 ڈالر فی بیرل تک گرگیاہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button