کاروبار
ایشیا کی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کا رحجان

مشرقی وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں آج شدید مندی کا رجحان رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2 فیصد گراوٹ کا شکار رہا۔
اس کے علاوہ جاپان کا نکئی 3.5 فیصد، کورین کا سپی 2.72 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ 2 فیصد کمی دیکھی گئی۔
مزید براں ممبئی کا سینسیکس بھی 2.25 فیصد تک گرگیا۔




