کاروبار

کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس کی فراہمی کی منظوری

کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع وزارت توانائی کے مطابق کے الیکٹرک کو مقامی گیس دینے سے سوئی سدرن کے نظام میں گیس کی کمی ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ 100 ایم ایم سی ایف ڈی سےگیس کمی ہوگی، اسی کے باعث گیس شیڈول نافذ ہونے کا امکان ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button