تازہ ترین

قومی شاہراہ پر ٹرالر نے سڑک کنارے پر سوئے مزدوروں کو کچل دیا

خیرپور میں ببرلو کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر نے سڑک کنارے پر سوئے مزدوروں کو کچل دیا۔ افسوسناک حادثے میں تین مزدور موقع پر جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

زخمی مزدوروں کو تشویشناک حالت میں سول سپتال منتقل کر دیا گیا۔

جاں بحق مزدوروں کا تعلق شکارپور سے ہے اور کھجور کی مزدوری کیلئے آئے تھے۔

حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، ٹرالر کو تحویل میں لے لیا گیا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button