کھیل

پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے اپنی ٹیم کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

قومی ٹیم میں صائم ایوب، فرحان، بابراعظم، کپتان سلمان آغا، وکٹ کیپر عثمان خان، حسن نواز، محمد نواز، فہیم اشرف، نسیم شاہ، سلمان مرزا اور ابرار احمد ٹیم میں شامل ہیں۔

شائقینِ کرکٹ ایک بار پھر اوپننگ جوڑی صائم ایوب اور صاحبزادہ فرحان سے اچھی کارکردگی کی امیدن لگائے ہوئے ہیں۔

جب کہ بولنگ میں سلمان مرزا ، فہیم اشرف اور سے بہترین کارکردگی کی توقعات وابستہ کی جا رہی ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button