انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مہربانو کا بے وفائی سے متعلق جذباتی انکشاف

ادکارہ مہربانو
اداکارہ مہربانو نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی کے لیے خود کو اس حد تک نہیں جھکا سکتیں کہ وہ انہیں استعمال کرے۔

اداکارہ مہربانو نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی شخص کی بے وفائی برداشت نہیں کرسکتیں۔

کیونکہ غلطی ان کی نہیں بلکہ بے وفائی کرنے والے کی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ماضی میں سوشل میڈیا پرڈانس ویڈیوزاوردیگر پوسٹس کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

مگراب وہ ایسی باتوں پرتوجہ دینا چھوڑ چکی ہیں۔

اداکارہ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے ایک بار بے وفائی برداشت کی لیکن خود کو قصوروارنہیں سمجھا۔

خودداری اور عزت نفس سب سے اہم ہیں وہ کسی بھی قسم کی زیادتی یا بے احترامی برداشت نہیں کرتیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button