دنیا

امریکا سے جوہری مذاکرات، ایران نے نئی شرائط عائد کر دیں

ایران نے مشروط جوہری مذاکرات کرنے سے انکار کردیا۔ سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی ولایتی کاکہنا ہے کہ اگر امریکہ نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو مذاکرات نہیں ہوں گے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بھی کہا کہ امریکہ سے بات چیت کے لیے ابھی تک کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ تاحال ایران کے اعلیٰ سفارت کار عباس عراقچی اور امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے درمیان ملاقات کے لیے بھی کوئی وقت یا مقام مقرر نہیں کیا گیا ہے۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بھی واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان بات چیت کے لیے ابھی تک کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی اور امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے درمیان ملاقات کے لیے بھی کوئی وقت یا مقام مقرر نہیں کیا گیا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button