پاکستان

خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات، پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم

خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات ، پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم  ہو گئی۔ عرفان سلیم ، خرم ذیشان اور وقاص اورکزئی کا سینیٹ انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ پارلیمانی اور پولیٹکل کمیٹیوں کے فیصلوں کو بھی مسترد کر دیا۔

جاری ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں جمع کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیں گے۔

بانی پی ٹی آئی نے ہم نامزد کیا ہے اور ہم الیکشن لڑیں گے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button