پاکستان

ریلوے ٹریک پر دھماکا، بولان میل کی روانگی معطل

سبی بختیار آباد اور ڈمبولی کے درمیان ریلوے ٹریک کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا۔

اسٹیشن ماسٹر کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل نشانہ بنی، بولان میل کی بوگی نمبر 7 کو جزوی نقصان پہنچا۔

ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ کی جانب جانے والی ٹریک کی کلئیرنس کا عمل جاری ہے، کلئیرنس کا عمل مکمل ہونے کے بعد کوئٹہ کے بعد بولان میل کوروانہ کیا جائے گا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button