پاکستان

پولیس وردیوں میں وارداتیں کرنے والا غیر ملکی گینگ گرفتار

کراچی سے پولیس یونیفارم میں شہریوں کو لوٹنے والے تین غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان دیگر شہروں میں بھی وارداتیں کرتے تھے۔

ملزمان نے گینگ ڈیفنس ،کلفٹن ، گلشن اقبال، گلستان جوہر سمیت دیگر علاقوں میں اور اسلام آباد میں وارداتوں کا اعتراف کر لیا، ملزمان پچاس سے زائد وارداتیں کر چکے ہیں۔

کوئی بھی واردات کر کے ملزمان کچھ روز کیلئے بیرون ملک چلے جاتے، ملزمان غیر ملکیوں کو ٹارگٹ کرتا تھا۔

جس کی ویڈیو موجود ہے، گرفتار ملزمان کا کراچی کے علاوہ دیگر شہروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا۔

گرفتار تینوں ملزمان پولیس کی وردیوں میں ناکے لگا کر لوٹ مار کرتے تھے۔

گینگ ڈیفنس ،کلفٹن ، گلشن اقبال، گلستان جوہر سمیت دیگر علاقوں میں وارداتیں کرتا ہے۔

ملزمان کا گینگ اسلام آباد میں بھی وارداتیں کرتا تھا، گینگ واردات کے بعد بیرون ملک فرار ہو جاتے تھےگینگ 50 سے زائد وارداتیں کرچکا ہے۔

ملزمان غیر ملکیوں کو ٹارگٹ کرتا تھا، جس کی ویڈیو موجود ہے غیر ملکی ڈکیت گینگ کے کارندے وارداتوں کے بعد کچھ روز بیرون ملک فرار ہو جاتے ہیں۔

ڈکیت گینگ کا اہم رکن مفرور ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button