انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکار امانت علی کی منقبت ’’میں خوش نصیب ہوں‘‘ ریلیز ہو گئی

معروف گلوکار امانت علی کی منقبت ’’میں خوش نصیب ہوں‘‘ ریلیز کر دی گئی، منقبت کلام کی شاعری اسد جعفری نے لکھی ہے جبکہ طرز نزاکت علی مرحوم کی ہے۔

منقبت کی ویڈیو راجہ ستار نے ڈائریکٹ کی ہے، منقبت ماہ شعبان کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی ہے۔

امانت علی معروف گلوکار نزاکت علی مرحوم کے صاحبزادے ہیں ، امانت علی نے بھارتی ٹی وی چینلز کے موسیقی کے شوز میں کئی بھارتی گلوکاروں کو پچھاڑا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button