کاروبار

پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ

پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ آج رات بارہ بجے یکم فروری سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہو جائے گا، پیٹرول 36 پیسے سستا ہونے کی توقع ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 47 پیسے اضافہ ہو سکتا ہے۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 45 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں تقریباً 7 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ہو گا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button