دنیا

کیوبا میں 6 شدت زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام میں خوف و ہراس

کیوبا میں زلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز سطح زمین سے 11.6 کلومیٹر کی گہرائی پر تھا۔

زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،شہری گھروں سے باہر نکل آئے۔ کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button