کاروبار
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی اور ہنڈریڈ انڈیکس میں 761 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 761 پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس 183101 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔




