تازہ ترین

دریائے جہلم میں سیلاب کے خطرات کے باعث بھیرہ اور شاہپور کیلئے ریڈ الرٹ

دریائے جہلم میں اونچے درجے کے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر تحصیل بھیرہ اور شاہپور کے لیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ نے تحصیل بھیرہ کے 19 دیہات ، شاہپور کے 12 دیہات اور تحصیل ساہیوال کے مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

محکمہ انہار کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق دریائے جہلم میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے جس کے باعث ریڈ الرٹ جاری کیا گیا۔ٍ

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button