دنیا

اسرائیل اب لبنان پر مزید بمباری نہیں کرے گا، امریکی صدر

امریکا نے اسرائیل کو لبنان پر بمباری سے روک دیا۔

سوشل میڈیا پر بیان پر امریکی صدر نے کہاکہ یہ معاہدہ کسی بھی طرح لبنان سے مشروط نہیں ہے، تاہم امریکہ علیحدہ طور پر لبنان کے ساتھ کام کرے گا اور حزب اللہ کی صورتحال سے مناسب انداز میں نمٹے گا۔امریکی صدر کاکہناتھا کہ  اسرائیل اب لبنان پر مزید بمباری نہیں کرے گا۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ایسا کرنے سے سختی سے منع کر دیا گیا ہے۔ اب بہت ہو چکا!!!

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button