دنیا

ایرانی لانچر امریکی بحری جہازوں کو ڈبونے کے لیے تیار ہیں: مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہےکہ مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے۔

ایرانی میڈیا سے گفتگو میں محسن رضائی نے کہا کہ امریکی مسلسل جنگ سے خوف زدہ ہیں اور ایران طویل جنگ کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی لانچر امریکی بحری جہازوں کو ڈبونے کے لیے تیار ہیں، مکمل حقوق تسلیم کیے جانے تک آبنائے ہرمز نہیں چھوڑیں گے۔

محسن رضا نے مزید کہا کہ اگر ایرانی بحریہ تباہ ہوچکی ہے تو پھر امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے کی جرات کیوں نہیں کررہا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button