کاروبار

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 2000 پوائنٹس کی کمی

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخر میں شدید مندی دیکھنے کو ملی، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں چلا گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا، تاہم اس میں 2000 پوائنٹس سے زائد کی کمی آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 78 ہزار 785 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار 512 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button