دنیا

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہیں، فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے گفتگو

فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی صدر سے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں ایک رکاوٹ ہے۔ ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کیا جس میں مذاکرات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹرمپ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔

تاہم امریکی صدر کا جواب میں کہنا تھا کہ وہ فیلڈ مارشل کی رائے پر غور کریں گے۔

 موجودہ خطے کی صورتحال میں یہ رابطہ کافی اہم تصور کیا جارہا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button