کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق  ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافے سے 3 لاکھ 6 ہزار 69 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 21 ڈالر بڑھ کر 3345 ڈالر فی اونس ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button