کاروبار

آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کر دیا گیا

آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئیں۔

ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 400 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔

آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مکس آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 2600 روپے سے بڑھ کر 3 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

آٹا ڈیلرز کے مطابق فائن آٹے کا 20 کلو تھیلا 2700 روپے سے بڑھ کر 3100 روپے کا ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب سے آٹے کی ترسیل بند ہے، قیمت میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔

 

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button