کاروبار

امریکی صدر کی طرف سے ایرانی تجاویز مسترد، تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ایرانی تجاویز مسترد کرنے پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

برطانوی خام تیل کی قیمت چار فیصد بڑھ کر ایک سو پانچ ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی چار فیصد اضافہ ہوگیا، سو ڈالر فی بیرل کو چھو گئی۔

متحدہ عرب امارات کے مربن کروڈ آئل کی قیمت میں دو فیصد اضافہ ہوا، ننانوے ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا، قدرتی گیس کی قیمت میں بھی دو فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button