دنیا

ہم دشمن کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے، ایرانی صدر

ہم دشمن کے سامنے کبھی سر نہیں جھکائیں گے، بات چیت یا مذاکرات کرنے کا مطلب ہتھیار ڈالنا یا پیچھے ہٹنا نہیں۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کر دیا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیانی نے ایران کا دشمن کی جارحیت کیخلاف غیر متزلزل عزم کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم کبھی بھی دشمنوں کے سامنے جھکے گی نہیں۔

مذاکرات یا بات چیت کی کوئی بھی کوشش ہرگز ہتھیار ڈالنے یا پسپائی کے مترادف نہیں۔ ایسے اقدامات کا مقصد ایرانی عوام کے حقوق کی بحالی اور قومی مفادات کا بھرپور تحفظ ہے۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button