انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی ضمانتوں میں توسیع

جواایپ کیس میں رجب بٹ اورندیم نانی والاکی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع ہوگئی۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی کی عدالت میں رجب بٹ اور ندیم نانی والا پیش ہوگئے۔

عدالت نے ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب کررکھا تھا،عدالت کو بتایا گیا کہ ابھی تفتیش مکمل نہیں ہوئی۔

عدالت نےرجب بٹ اور ندیم نانی والا کی عبوری ضمانتوں میں 6 مارچ تک توسیع کردی۔

install suchtv android app on google app store

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button